ایک نیوز: حکومتی ٹیم کی ایک بار پھر مولانا فضل الرحمان کے گھر آمدہوئی ہے،جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے حکومتی وفد کی ملاقات ہوئی ۔
ملاقات میں ترجمان اسلم غوری، ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ، وزیرداخلہ محسن رضاء نقوی شامل تھے ۔
جےیوآئی کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری، اسلم غوری، میر عثمان بادینی ملاقات میں شامل تھے ، حکومتی وفد کے ساتھ آئینی ترمیم پر مشاورت جاری ہے۔

کیپشن: The government team once again arrived at Maulana Fazlur Rehman's house