ایک نیوز:آسٹریلین سپر فلائی ویٹ چیمپئن کا مقابلہ کل آسٹریلیا میں ہوگا۔
قومی باکسر آصف ہزارہ آسٹریلین سپر فلائی ویٹ ٹائٹل میں شرکت کرنے والے پہلے پاکستانی ہوں گے۔آسٹریلین سپر فلائی ویٹ ٹائٹل میں آصف ہزارہ کی فائٹ آسٹریلوی باکسر برائن ایجینا کے ساتھ کل ہوگی ۔دونوں باکسرز کی فائٹ کل میلبرن پویلین میں منعقد کی جائے گی۔
شائقینِ باکسنگ کی بڑی تعداد نے فائٹ دیکھنے لیے ٹکٹس کی خریداری کیآصف ہزارہ سپر فلائی ویٹ 52 کلوگرام کیٹگری میں ایکشن میں ہوں گے۔
آسٹریلین سپر فلائی ویٹ چیمپئن کا مقابلہ کل آسٹریلیا میں ہوگا
Sep 15, 2023 | 22:09 PM