رنبیر کپور نے لاڈ کرنے کی کوشش پر عالیہ کا ہاتھ جھٹک دیا، پرستار برہم

Sep 15, 2022 | 12:57 PM

ایک نیوز نیوز: عالیہ بھٹ اور برہم سترا کے ڈائرکٹر ایا مکھرجی  جب پارٹی پر پہنچے تو رنبیر کپور پہلے ہی موجود تھے جب عالیہ نے ان کے بال درست کرنے کی کوشش کی تو رنبیر نے ان کا ہاتھ جھٹک دیا۔ اور خود بال درست کئے ۔

رپورٹ کے مطابق رنبیر کپور کی اس حرکت پر سوشل میڈیا صارفین کے ساتھ ساتھ عالیہ بھٹ کے پرستاروں نے بھی برا منایا ہے اور انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔

 کئیوں کا کہنا ہے کہ رنبیر کپور مغرور ہیں اور انہوں نے یہ حرکت کرکے اپنا اصل کردار دکھایا ہے تو کئی سوشل میڈیا صارفین نے اسے ان کی غیردانستہ غلطی قرار دیا ہے

مزیدخبریں