ایک نیوز نیوز: عالیہ بھٹ اور برہم سترا کے ڈائرکٹر ایا مکھرجی جب پارٹی پر پہنچے تو رنبیر کپور پہلے ہی موجود تھے جب عالیہ نے ان کے بال درست کرنے کی کوشش کی تو رنبیر نے ان کا ہاتھ جھٹک دیا۔ اور خود بال درست کئے ۔
View this post on Instagram
رپورٹ کے مطابق رنبیر کپور کی اس حرکت پر سوشل میڈیا صارفین کے ساتھ ساتھ عالیہ بھٹ کے پرستاروں نے بھی برا منایا ہے اور انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔
کئیوں کا کہنا ہے کہ رنبیر کپور مغرور ہیں اور انہوں نے یہ حرکت کرکے اپنا اصل کردار دکھایا ہے تو کئی سوشل میڈیا صارفین نے اسے ان کی غیردانستہ غلطی قرار دیا ہے