مرکزی بینک کے اعلامیے کے مطابق بینکوں کو کاروباری مراکز کھولنے کی اجازت ہوگی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس سے قبل کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث بینکوں کو اپنے آپریشنز ہفتے کو بند رکھنے کی ہدایت کی گئی تھی تاہم اب بینک ضابطہ کار (ایس او پیز) پر عمل پیرا ہوکر ہفتے کو منتخب برانچز کھولی جاسکیں گی۔
(ایک نیوز نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہفتے کے روز بھی بینکوں کی منتخب برانچز کھولنے کی اجازت دے دی۔