شنگھائی تعاون تنظیم کے مندوبین کے اعزاز میں عشائیے کی تقریب کا آغاز

Oct 15, 2024 | 20:10 PM

ویب ڈیسک:وزیراعظم کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں آئے تمام ممبر ممالک کے سربراہان اور مندوبین کے اعزاز میں  دیئے گئے عشائیے کی تقریب کا آغاز ہو چکا ہے۔

اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے  دیئے گئے عشائیے میں شریک تمام ممبر ممالک کے سربرہان اورمندوبین کا وزیراعظم شہباز شریف نے خود استقبال کیا، تمام ممبرممالک کے مندوب نے وزیراعظم سے باری باری مصافحہ کیا۔

تقریب میں سب سے پہلے چین کے وزیر اعظم لی چیانگ پہنچے جبکہ بھارتی وزیر خارجہ جےشنکرعشائیہ میں پہنچ گئے، بھارتی وزیر خارجہ جےشنکر نے  بھی وزیراعظم شہبازشریف سے مصافہ کیا۔ 

مزیدخبریں