مریم نواز جاتی امرا سےاسلام آباد کیلئے روانہ،اہم ملاقاتیں متوقع

مریم نواز جاتی امرا سےاسلام آباد کیلئے روانہ،اہم ملاقاتیں متوقع
کیپشن: مریم نواز جاتی امرا سےاسلام آباد کیلئے روانہ،اہم ملاقاتیں متوقع

ایک نیوز: مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز اسلام آباد کیلئے روانہ ہو گئی۔

تفصیلا ت کے مطابق  نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے مریم نواز اہم ملاقاتیں کریں گی۔

پارٹی ذرائع کا کہناہے کہ پارٹی صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف بھی اسلام آباد ایک روزہ دورے کے بعد ماڈل ٹاؤن پہنچے، شہباز شریف نے بھی اسلام آباد میں اہم شخصیات سے ملاقاتیں کی۔