ایک نیوز: سائفر کیس کی جیل میں سماعت کیخلاف محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق محفوظ فیصلہ سنائیں گے،اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کازلسٹ جاری کردی۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جیل کے بجائے عدالت میں سماعت کی استدعا کر رکھی ہے۔