فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر کھیلنے کمبوڈین ٹیم پاکستان پہنچ گئی

Oct 15, 2023 | 10:37 AM

JAWAD MALIK

ایک نیوز: فیفا ورلڈ کپ کوالیفاٸر کھیلنے کمبوڈین ٹیم پاکستان پہنچ گئی،جہاں 17 اکتوبر کو پاکستان کے خلاف میچ کھیلی گی۔

تفصیلا ت کے مطابق کمبوڈین فٹبال ٹیم فیفا ورلڈ کپ2026 کوالیفائرز کھیلنے کے لئے پاکستان پہنچ گئی ہے، ٹیم براستہ بنکاک، اسلام آباد پہنچی۔

کمبوڈین فٹبال ٹیم پاکستان کیخلاف ہوم لیگ میچ میں مدمقابل ہوگی دونوں ٹیموں کے مابین ہوم لیگ 17 اکتوبر کو اسلام آباد میں شیڈول ہے۔

مزیدخبریں