ایک نیوز نیوز :نیب لاہو ر نے سابق جیئر مین واپڈاجنرل (ر) مزمل حسین کو دوبارہ طلب کرلیا ۔
نیب ذرائع کے مطابق مزمل حسین کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے،مزمل حسین کے خلاف 753 ملین ڈالرز کی مبینہ کرپشن کاالزام ہے ۔ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کو پہلے بھی طلب کیا جاچکا ہے ۔نیب نے نوٹس جاری کیا ہے جس میں اسی ماہ ریکارڈ سمیت طلب کیا گیا ہے ۔
سابق چیئر مین واپڈا جنرل (ر)مزمل حسین نیب میں طلب
Oct 15, 2022 | 17:57 PM