ایک نیوز نیوز :نیب لاہو ر نے سابق جیئر مین واپڈاجنرل (ر) مزمل حسین کو دوبارہ طلب کرلیا ۔
نیب ذرائع کے مطابق مزمل حسین کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے،مزمل حسین کے خلاف 753 ملین ڈالرز کی مبینہ کرپشن کاالزام ہے ۔ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کو پہلے بھی طلب کیا جاچکا ہے ۔نیب نے نوٹس جاری کیا ہے جس میں اسی ماہ ریکارڈ سمیت طلب کیا گیا ہے ۔

کیپشن: Ex-Chairman WAPDA General (Retd) Muzamil Hussain called in NAB