ناسا کی جانب سے مریخ کی تازہ ترین ویڈیو سے سب حیران 

mars latest video by nasa
کیپشن: mars latest video by nasa
سورس: google

  ایک نیوز نیوز:   ناسا کی جانب سے مریخ کی جاری کردہ تازہ ترین ویڈیو نے سب کو حیران کردیا ہے۔ زیر نظر ویڈیو میں یہ قطعی محسوس نہیں ہورہا کہ یہ کسی اجنبی سیارے کی تصویر کشی کی گئی ہے بالکل زمین مناظر دیکھنے میں آئے۔

امریکی خلائی ادارہ ناسا کے مریخ پرموجود ربوٹ گاڑی ایکسپلورر نے اس سیاہ کی نئی ویڈیو بھیجی ہے جن کو دیکھ کر انسان حیرت زدہ ہوجاتا ہے کہ کیا یہ مریخ کی تصاویر ہیں یا زمین کی تصاویر ہیں ۔ ایکسپلورر کی طرف سے بھیجی جانے والی نئی ویڈیو میں مریخ کی زمین کے صحرا سے بہت زیادہ شباہت دکھائی دیتی ہے۔