ایک نیوز نیوز: ایل ڈی اے بورڈ نے گورننگ باڈی کے اجلاس میں اکبر چوک لاہور میں فلائی اوور اور انڈر پاس کی تعمیر کی منظوری دے دی۔
تفصیلات کے مطابق ایل ڈی اے بورڈ نے گورننگ باڈی کے اجلاس میں اکبر چوک لاہور میں فلائی اوور اور انڈر پاس کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔
یادرہے لاہور کے دو حصوں کو ملانے والی اس اہم ترین شاہراہ پر اکبر چوک کے مقام پر رش کی وجہ سے گھنٹوں ٹریفک بلاک رہتی ہے اور شہریوں کا قیمتی وقت ضائع ہوتا ہے جس پر شہریوں کی پریشانی مدنظر رکھتے ہوئے وزیراعلی پنجاب اور سینئر وزیراسلم اقبال کے احکامات پر ایل ڈی اے اکبر چوک پر فلائی اوور اور انڈر پاس تعمیر کرنیکی منظوری دیدی ہے۔
اچھی خبر:
— Lahore Development Authority (@LHRDevAuthority) October 14, 2022
ایل ڈی اے بورڈ نے آج گورننگ باڈی کے اجلاس میں اکبر چوک لاہور میں فلائی اوور اور انڈر پاس کی تعمیر کی منظوری دے دی۔
اس پروجیکٹ کے بارے میں تمام تازہ ترین اپ ڈیٹس حاصل کرنے کے لیے براہ کرم LDA کے ٹوئٹر ہینڈل کو فالو کریں۔ pic.twitter.com/PsG35NvniA