ریسکیو1122لیاقت پور کی طرف سے اسپائر کالج لیاقت پور کیمپس میں طلباء کے لئے ابتدائی طبی امداد کی ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ریسکیو 1122لیاقت پور کی کمیونٹی ٹیم نے تمام شرکاء کو ایک روزہ ٹریننگ فراہم کی۔ میڈیکل انسٹرکٹر محمداکرم نے ابتدائی طبی امداد،مرہم پٹی،مصنوئی طریقے سے دل اور سانس کی بحالی،گلے میں پھنسی ہوئی کسی بھی چیز کو نکالنے کا طریقہ کارکے متعلق آگاہی دی اور اس کا عملی مظاہرہ بھی کروایا۔اس ٹریننگ کا مقصد تمام شرکاء کو ایمرجنسی ہینڈلنگ کے متعلق آگاہی دینا تھا اور ہر گھر میں فرسٹ ایڈر تیار کرنا ہے تاکہ دورانِ ایمرجنسی ریسکیو 1122 کے پہنچنے تک جائے حادثہ پر موجود زخمیوں کی فوری مددکو ممکن بنایا جا سکے اور قیمتی انسانی جانوں کو بر وقت بچا کر محفوظ معاشرے کا قیام عمل میں لایا جا سکے۔ اس ٹریننگ میں ڈائریکٹر اسپائر کالج میاں عرفان وزیر اور دیگر اساتذہ کرام بھی شریک تھے.
*لیاقت پور:ریسکیو1122کی طرف سے اسپائر کالج کے طلباء کے لئے ابتدائی طبی امداد کی ٹریننگ کا انعقاد
Oct 15, 2020 | 13:23 PM
لیاقت پور(ایک نیوز نیوز) ریسکیو1122کی طرف سے اسپائر کالج کے طلباء کے لئے ابتدائی طبی امداد کی ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا۔