فیروزوالہ،بجلی چوری کا لیسکو ٹیم پرحملہ،2ملازمین شدید زخمی

Nov 15, 2023 | 22:26 PM

ایک نیوز :فیروزوالہ شاہدرہ سب ڈویژن میں بجلی چورو ں نے لیسکو ٹیم پرحملہ کردیا، چھریوں کے وار سے میٹر ریڈرکاشف حمید بٹ شدید زخمی ہوگیا۔

ترجمان لیسکو کے مطابق لیسکو ٹیم محلہ ککےزئی میں سکینگ میٹر کی ریڈنگ لینے گئی تھی۔بجلی چوروں نے چھریوں نے حملہ کیا ۔ پولیس نے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا، دیگر کی گرفتاری کے لیے چھاپے  مارے جارہے ہیں۔

 چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر شاہد حیدر نے واقعے کا نوٹس لے لیا ۔ ملزمان کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کا حکم جاری کردیا ۔

مزیدخبریں