وہاب ریاض چیف سلیکٹر،سہیل تنویر جونیئر چیف سلیکٹر،محمد حفیظ ڈائریکٹرمقرر

وہاب ریاض چیف سلیکٹر،سہیل تنویر جونیئر چیف سلیکٹر،محمد حفیظ ڈائریکٹرمقرر
کیپشن: Wahab Riaz Chief Selector, Sohail Tanveer Junior Chief Selector, Mohammad Hafeez Director appointed

 ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ بورڈ نے وہاب ریاض چیف سلیکٹر،سہیل تنویر جونیئر چیف سلیکٹر،محمد حفیظ  کوڈائریکٹرمقرر کردیا۔

ذرائع پی سی بی کے مطابق   پاکستان کرکٹ بورڈ نے مکی آرتھر سمیت تمام کوچز کوہٹادیا ۔مکی آرتھر اور تمام کوچز نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کام کریں گے ۔

  پی سی بی کے مطابق   کسی کوچ کو فارغ نہیں کیا گیا،ان کی ذمے داریاں بدلی جا رہی ہیں۔ کوچز کا پورٹ فولیو تبدیل کر دیا گیا ہے، تمام کوچز نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کام کریں گے۔
واضح رہے کہ  ذکاء اشرف سے ملاقات کے بعد بابر اعظم نے تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے دستبرداری کا اعلان کیا۔