ایک نیوز:شوہرکی دوسری شادی پرپہلی بیوی نےمہنگی ترین کارتحفےمیں دےکرنئی مثال قائم کردی۔
تفصیلات کےمطابق سعودی خاتون نےشوہرکودوسری شادی کرنےپرواویلاکرنےکےبجائےپیاربھرےپیغام کےساتھ پرمہنگی ترین کارتحفےمیں دےدی۔
عرب میڈیاکےمطابق سعودی خاتون کی جانب سے قائم منفرد مثال کا ذکر کیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق سعودی خاتون نے شوہرکی دوسری شادی پر عام بیویوں کی طرح واویلا مچانے کے بجائے خاوند کو قیمتی گاڑی کا تحفہ اور نیک تمنائیں دیکر ایک نئی مثال قائم کی۔
پیغام میں دوسری بیوی کی جانب سے لکھا گیا تھا کہ”آپ نے میرے ساتھ اچھی زندگی گزاری، اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں جس نے آپ جیسے معزز ترین شخص کو میرا خاوند بنایا، آرزو تھی کہ آج کے دن میں آپ کے ساتھ رہوں تاہم اس موقع پر بس یہی کہہ سکتی ہوں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی سے نوازے، آپ کی پیاری بیوی“۔