الیکشن کمیشن: مخصوص نشست پر پی ٹی آئی خاتون رہنما کا نوٹی فکیشن جاری 

الیکشن کمیشن: مخصوص نشست پر پی ٹی آئی خاتون رہنما کا نوٹی فکیشن جاری 
کیپشن: Election Commission: Notification of PTI woman leader on specific seat issued(file photo)

ایک نیوز نیوز: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کا کے پی اسمبلی میں مخصوص نشست پر تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست پر نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے مخصوص نشست پر پی ٹی آئی کی روحیلہ حامد کا نوٹی فکیشن جاری کیا ہے۔

یاد رہے کہ یہ نشست پی ٹی آئی کی شاندانہ گلزار کے استعفیٰ سے خالی ہوئی تھی۔