سٹیج اداکار طارق ٹیڈی کووینٹی لیٹرسےہٹادیاگیا

Nov 15, 2022 | 14:42 PM

  ایک نیوز نیوز:طارق ٹیڈی آئی سی یو میں ہی رہیں گے۔اداکار کے علاج کیلئے ڈاکٹرزکی 3رکنی ٹیم تشکیل دے دیدی گئی۔
سٹیج کے نامور اداکار طارق ٹیڈی کا سرکاری سطح علاج کا اعلان ہونے کے بعد ڈاکٹرز کی3 رکنی ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے۔ پی کے ایل آئی کے 3 ڈاکٹرز طارق ٹیڈی کا مکمل علاج کریں گے۔پی کے ایل آئی کے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ جگر کی انفیکشن میں کمی لا رہے ہیں اور اداکار کوجگر کے عارضے کی تمام ادویات دے رہے اور ٹیسٹ کر رہے ہیں۔

 


 

مزیدخبریں