ایک نیوز نیوز: آئندہ عام انتخابات کیلئے انتخابی فہرستوں میں دلچسپ اعدادوشمارسامنے آگئے۔
الیکشن کمیشن کا کہناہے کہ 61 سے 100 سال کی عمر کی خواتین ووٹرز کی تعداد18لاکھ64 ہزار501 ہے جبکہ 61 سے 100 سال، زائد عمر کے مرد ووٹرز کی تعداد16 لاکھ 90 ہزار669 ہے ۔سندھ کی ایک کروڑ16 لاکھ سے زائد ووٹرز میں 70 لاکھ کا تعلق دیہی علاقوں سے ہے ،18 سے 50 سال عمر کی خواتین ووٹرز کی تعداد50 لاکھ سے زائد ہے۔

کیپشن: In the election lists of Sindh, the number of the oldest voters, women voters, turned out to be more