ایک نیوز نیوز: پاکستان میں کاروں کی فروخت میں رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران گزشتہ سال کے سال کے پہلے 4 ماہ کے مقابلے میں 47.03 فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق پاکستان آٹو موبائل مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔ جس کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران کاروں کی فروخت میں پہلے 4 ماہ کے دوران گزشتہ سال میں پہلے 4 ماہ کے مقابلے میں 47.03 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔
اس سال پہلے4 ماہ کے دوران 39,700 کاریں فروخت ہوئی تھی جبکہ گزشتہ سال کے پہلے 4 ماہ میں 74,952 کاریں فروخت ہوئیں تھیں۔