ایک نیوز نیوز: فیصل کریم کنڈی غیرملکی ایئرلائن کی پرواز سے اسلام آباد سے یو اے ای جارہے تھے۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی فیصل کریم کنڈی اسلام آباد سے یو اےای سفرکررہے تھے ۔فیصل کریم کنڈی نے غیرملکی ایئرلائن پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 24 گھنٹے بعد بھی انہیں سامان نہیں ملا۔انہوں نے کہا کہ یہ غیرملکی ایئر لائن کا غیر پیشہ ورانہ اقدام ہے جبکہ غیر ملکی ایئر لائن کا کہنا ہے کہ سامان ڈھونڈنے کی کوشش کر رہے ہیں۔