پنجاب اسمبلی کااجلاس آج،ایجنڈاجاری کردیاگیا

May 15, 2024 | 11:00 AM

ایک نیوز:پنجاب اسمبلی کااجلاس آج ہوگا،ایجنڈاجاری کردیاگیا۔
تفصیلات کےمطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر 2 بجے شروع گا، اجلاس کی صدارت ملک احمد خان کریں گے ۔

 آج کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا ،پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پرائمری اور سیکنڈری ہیلتھ کے حوالے سے سوالات کیے جائیں گے۔
  اجلاس میں محکمہ تعلیم کے مختلف اضلاع کی آڈٹ رپورٹس بھی پیش کی کی جائیں گی    ۔

مزیدخبریں