پولیس نے فیاض الحسن چوہان کوگرفتار کرلیا

May 15, 2023 | 18:15 PM

ایک نیوز : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوبائی رہنما اور سابق صوبائی وزیر پنجاب فیاض الحسن چوہان کو گرفتار کرلیا گیا۔

راولپنڈی پولیس نے فیاض الحسن چوہان کو مری روڈ لیاقت باغ سے گرفتار کیا ہے۔

9 مئی 2023ء کو راولپنڈی میں جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) کے گیٹ پر حملے کے بعد سے پولیس نے شناختی عمل کے بعد گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔

مزیدخبریں