انڈر19کرکٹ،پاکستان نے بنگلہ دیش کیخلاف ون ڈے سیریزجیت لی

انڈر19کرکٹ،پاکستان نے بنگلہ دیش کیخلاف ون ڈے سیریزجیت لی
کیپشن: Under-19 cricket, Pakistan won the ODI series against Bangladesh

ایک نیوز : پاکستان کی انڈر19کرکٹ ٹیم نے 5ویں ون ڈے میں بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیریز 4-1سے نام کرلی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی میچ بدھ کے روز کھیلا جائے گا۔