سپریم کورٹ کےججز دھرنے کیوجہ سےپریشر میں نہیں آئیں گے،صدر سپریم کورٹ بار

سپریم کورٹ کےججز دھرنے کیوجہ سےپریشر میں نہیں آئیں گے،صدر سپریم کورٹ بار
کیپشن: سپریم کورٹ کےججز دھرنے کیوجہ سےپریشر میں نہیں آئیں گے،صدر سپریم کورٹ بار

ایک نیوز: صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری نے کہاہے کہ کچھ سیاستدانوں کا خیال ہے عدالت دھرنے کی وجہ سے پریشر میں آ جائے گی،سپریم کورٹ کے ججز کسی صورت پریشر میں نہیں آئیں گے۔

تفصیلات کے مطابق صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری کاکہناتھا کہ 14 مئی کے بعد پنجاب حکومت غیرقانونی اور غیر آئینی ہو چکی ،آئین میں ایسی کوئی گنجائش نہیں کہ مزید توسیع ہو سکے،یہ نااہل ہو سکتے ہیں۔

صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری کامزید کہناتھا کہ کچھ سیاستدانوں کا خیال ہے عدالت دھرنے کی وجہ سے پریشر میں آ جائے گی،سپریم کورٹ کے ججز کسی صورت پریشر میں نہیں آئیں گے۔