صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت مستحکم

Mar 15, 2024 | 15:08 PM

ایک نیوز:صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت مستحکم رہی۔
تفصیلات کےمطابق سونا 2 لاکھ 28 ہزار 550 روپے فی تولہ پر مستحکم رہا ، 10 گرام سونا 1 لاکھ 95 ہزار 945 روپے پر مستحکم رہا۔

 عالمی مارکیٹ میں سونا 2188 ڈالر فی اونس پر مستحکم رہا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 600 روپے پر مستحکم رہی۔

مزیدخبریں