ایک نیوز:ڈالرکیلئےخطرےکی گھنٹی بج گئی،پیٹرول وڈالرڈیل نصف صدر کےبعدختم ہوگئی۔
تفصیلات کےمطابق سعودی عرب نےامریکاکےساتھ معاہدے میں توسیع نہ کی۔سعودی خام تیل اب دیگر کرنسیوں میں فروخت ہوسکے گا۔
فیصلے سے یورو، یوآن اوردیگرمضبوط کرنسیوں کااستعمال بڑہےگا۔سعودی عرب نے پیٹرول ڈالر معاہدے پر آٹھ جون انیس سو چوہتر کو دستخط کیے تھے ۔
ڈالرکیلئےخطرےکی گھنٹی!
Jun 15, 2024 | 22:20 PM