یااللہ خیر،ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےشدیدجھٹکے

Jun 15, 2024 | 19:30 PM

ایک نیوز: سوات اورگردونواح میں زلزلےکےشدیدجھٹکےمحسوس کئےگئے۔
تفصیلات کےمطابق خیبرپختونخواکےعلاقےسوات اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے۔

لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئے عمارتوں سےباہرنکل آئے۔فی الحال کسی قسم کےنقصان کی کوئی اطلاعات نہیں ہے۔
زلزلہ پیمامرکزکےمطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی،  زلزلےکی زیرزمین گہرائی185کلومیٹرتھی۔ زلزلے کا مرکز ہندوکش افغانستان ریجن تھا۔

مزیدخبریں