بانی پی ٹی آئی مبینہ ٹریان معاملہ نااہلی کی درخواست مستردکرنےکافیصلہ چیلنج 

Jun 15, 2024 | 19:11 PM

ایک نیوز:بانی پی ٹی آئی مبینہ ٹریان معاملہ بانی تحریک انصاف کےخلاف نااہلی کی درخواست مستردکرنےکافیصلہ چیلنج کردیاگیا۔
تفصیلات کےمطابق بانی تحریک انصاف کےخلاف درخواست خارج کرنےکا اسلام آباد ہائیکورٹ کےفیصلےکےخلاف اپیل دائر کردی گئی۔
 شہری محمد ساجد نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی ، اپیل میں بانی پی ٹی آئی کو فریق بنایا گیا ہے ۔

اپیل میں استدعاکی گئی کے اسلام آباد ہائیکورٹ کا 21 مئی کا فیصلہ کالعدم قرار دیاجائے۔اسلام آباد ہائیکورٹ فیصلہ کیخلاف اپیل منظور کی جائے۔بانی پی ٹی آئی کیخلاف نا اہلی کی درخواست منظور کی جائے۔

مزیدخبریں