صدر عارف علوی کی ٹریفک پولیس آفس آمد 

Jun 15, 2023 | 20:34 PM

ایک نیوز :صدر مملکت ڈاکٹر عارف اسلام آباد ٹریفک پولیس آفس پہنچے ،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بیگم ثمینہ علوی کے ہمراہ ڈرائیونگ لائسنس بنوایا۔
صدر مملکت نے بیگم ثمینہ علوی کے ہمراہ ڈرائیونگ لائسنس کیلئے بائیو میٹرک تصدیق بھی کروائی ، صدر مملکت نے اسلام آباد ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کیلئے سہولیات کو بھی سراہا۔

مزیدخبریں