ایک نیوز:سمندری طوفان بائپرجوائےہاکس بےکےمقام پر اثردکھانے لگا،سمندری پانی میں طغیانی سےساحل پربنےمتعددہٹس کی دیواریں گرگئیں۔
تفصیلات کےمطابق طوفان بائپرجوائےکےباعث ہاکس بےکےمقام پرسمندربپھرگیا،سمندربپھرنےکی وجہ سے ماڑی پورہاکس بےشاہراہ زیرآب آگئی۔
پولیس کےمطابق ٹرٹل بیچ کےقریب بھی مرکزی شاہراہ زیرآب آگئی،سمندری پانی میں طغیانی سےساحل پربنےمتعددہٹس کی دیواریں گرگئیں،ساحل کی جانب جانےوالےتمام راستوں کوبندکررکھاہے۔