رپورٹ کے مطابق جوڑے کوشادی کے موقعے پرایک روایتی کھیل کھیلنے کے لیے مدعو کیا گیا۔ انہیں کوئی چیزتوڑنےکے لیے دی گئی تھی۔ اس مقابلے کا اصول یہ ہے کہ جوڑے میں سےجو کام پہلے کرتا ہے جیت جاتا ہے اور اسے انعام دیا جاتا ہے۔ اس موقعے پردُلہن مقابلہ جیت گئی اور جب دولہے کو معلوم ہوا کہ اس نے اسے شکست دی ہے تواس نے سب کے سامنے اس کے سرپر مکا دے مارا۔
متداول من أوزباكستان لعروس وعريسها يقومون بعمل لعبة تقليدية صغيرة خلال زفافهم فضربها على رأسها بقوة لأنها فازت عليه مما تسبب لها بالألم والحرج.
pic.twitter.com/BotLXe1hgu— إياد الحمود (@Eyaaaad) June 13, 2022