ذرائع کے مطابق اس بارجدید ترین آئی فون کی قیمت 3 گناہ زیادہ ہونے کا امکان بھی ہے اس بار آئی فون کو اپ گریڈ کرنے وجہ سے اس کی قیمت 1200 سے 1800امریکی ڈالررکھنے کا امکان ہے اور روپیہ کی مسلسل گرتی ہوئی قدر کی وجہ سے اس کی قیمت پاکستان میں تقریبا 460،000 روپے ہونے کا امکان ہے اس پر مزید 100،000 روپے ٹیکس بھی دینا ہوگا۔
یادرہے آئی فون 13 کی قیمت 700 امریکی ڈالر سے 1100 امریکی ڈالر تک رکھی گئی تھی۔ اگر ڈالر کے ریٹ میں اضافہ ہوتا رہا تو ٹیکس کے ساتھ پاکستانی روپوں میں فونز کی قیمت میں اضافہ ہوجائے گا۔