یہ فیچر پہلی بار گوگل نے اپریل میں متعارف کروایا تھا۔ یہ فیچر اینڈرائڈ اور آئی۔او۔ایس میں کام کرنا شروع ہو گیا ہے۔ اینڈرائڈ میں ٹول پلازوں کی نئی قیمتیں متعارف کروا دی گئی ہے لیکن ابھی تک یہ سب ڈیوائسس میں کام نہیں کر رہا ہے۔ گوگل کا کہنا ہے کہ ٹول پلازوں کی قیمت مقامی ٹولنگ حکام کی معلومات پر مبنی ہے۔ اس سے پہلے گوگل میپ راستہ میں موجود ٹول پلازوں کی تعداد بتاتا تھا لیکن اب ساتھ میں قیمت بھی بتاتا ہے۔ یہ فیچرفی الحال امریکہ، انڈیا، جاپان اور انڈونیشیا میں تقـرباَ 2000 ٹول روڈ کے لیے دستیاب ہے جلد اس کو دوسرے ممالک کےلیے بھی متعارف کروایا جائے گا۔
For the planner friend: this new feature is for you. ????
Now when you’re planning trips big and small, you can check estimated toll prices before you pick a route—and spend what you save on road snacks. pic.twitter.com/Lfy8s2TXQU— Google Maps (@googlemaps) June 13, 2022