عالمی مارکیٹ کے بعدپاکستان میں سونا سستاہوگیا

Jul 15, 2023 | 20:24 PM

ایک نیوز :عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہو گئی۔

ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، فیصل آباد ، ملتان میں سونا 1300روپےکمی کے بعد فی تولہ 2لاکھ13ہزار200روپےکاہوگیا جبکہ10گرام سونا 1115روپے کمی کے بعد 1لاکھ82ہزار785روپےکاہوگیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 4ڈالرکمی کے بعد1955ڈالرفی اونس ہوگیا۔

مزیدخبریں