لاہورکاپاوااخترلاواکی جہاز میں چندہ مانگنےکی ویڈیووائرل

Jul 15, 2023 | 18:04 PM

ایک نیوز:لاہورکاپاوااخترلاواکی جہاز میں مسافروں سے چندہ مانگنےکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پراپنےڈائیلاگ سے مشہور لاہورکاپاوااخترلاوا جہاز میں دبئی جاتے ہوئے مدرسے کیلئے مسافروں سے 1سوروپےمانگ رہے ہیں ۔

اخترلاواکامسافروں کوکہنا تھا کہ میں مانگنے والانہیں ہوں ہم مدرسہ بنارہے ہیں جس کیلئے چندہ چاہیے۔جومجھے 100روپے دے گا اللہ اسے 70گنازیادہ دے گا ۔

لاہورکاپواااخترلاوا کی وائرل ویڈیو پرصارفین کی جانب سے مختلف تبصرے کئے جارہے ہیں۔

مزیدخبریں