ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد بیرسٹرجہانگیرجدون مستعفی

Jul 15, 2023 | 16:59 PM

ایک نیوز :  ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد بیرسٹر جہانگیر جدون نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد ۔بیرسٹر جہانگیر جدون نے اپنا استعفی صدر مملکت کو بھیجوا دیا۔

 ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد بیرسٹر جہانگیر جدون کاکہنا ہے کہ  ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفی دیا ۔

مزیدخبریں