لاہور،غربت سے تنگ شخص کی اورنج لائن ٹرین پل سے خودکشی کی کوشش

لاہور،غربت سے تنگ شخص کی اورنج لائن ٹرین پل سے خودکشی کی کوشش

ایک نیوز:  چوبرجی کے قریب نامعلوم شخص نے اورنج لائن ٹرین کے پل سے چھلانگ لگا دی ۔

رپورٹ کے مطابق  لاہور میں چوبرچی کےقریب نامعلوم شخص نے غربت سے تنگ آکر خودکشی کی کوشش کرتے ہوئےاورنج لائن ٹرین کے پل سے چھلانگ لگا دی۔ اورنج لائن ٹرین کے پل سے چھلانگ لگانے کی فوٹیج سامنے آگئی ہے، نامعلوم شخص کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے.

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-07-15/news-1689399600-2263.mp4