اوکاڑہ:ٹریکٹرکی زدمیں آکرنوجوان جاں بحق

اوکاڑہ:ٹریکٹرکی زدمیں آکرنوجوان جاں بحق
کیپشن: Okara: A young man died after being hit by a tractor

ایک نیوز:اوکاڑہ میں ٹریکٹرکی زدمیں آکرنوجوان جاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق اوکاڑہ کےنواحی گاؤں45جیڈی کےقریب نوجوان ٹریکٹرکےنیچےآکرجاں بحق ہوگیا۔نوجوان کی شناخت شوکت کےنام سےہوئی۔
ریسکیوذرائع کےمطابق واقع کی اطلاع ملتےہی ریسکیوکےاہلکاروں نےموقع پرپہنچ کرلاش کوہسپتال منتقل کردیا۔