امریکا:گرمی کی لہر،جنوب مغربی ریاستوں میں ہیٹ وارننگ جاری

امریکا:گرمی کی لہر،جنوب مغربی ریاستوں میں ہیٹ وارننگ جاری
کیپشن: America: Heat wave, heat warning continues in southwestern states

ایک نیوز:امریکامیں گرمی کی لہر،جنوب مغربی ریاستوں میں ہیٹ وارننگ جاری کردی گئی۔
تفصیلات کےمطابق امریکاکی جنوب مغربی ریاستوں میں گرمی کی لہرکےباعث ہیٹ وارننگ جاری کردی گئی۔
امریکی محکمہ موسمیات کےمطابق ریاست ایریزونامیں گرم موسم کانیاریکارڈبننےکاامکان ہے،فینکس میں درجہ حرارت43ڈگری سینٹی گریڈسےبڑھنےکاامکان ہے،شہری دوپہرکےوقت گھروں میں رہیں،بلاضرورت باہرنہ نکلیں،بچوں اورپالتوجانوروں کوگاڑی میں نہ چھوڑیں۔