کندھ کوٹ:فائرنگ سےایک ہی خاندان کے4افرادجاں بحق،5زخمی

کندھ کوٹ:فائرنگ سےایک ہی خاندادکے4افرادجاں بحق،5زخمی
کیپشن: Kandhkot: 4 members of the same family were killed and 5 injured due to firing

ایک نیوز:کندھ کوٹ میں پرانی دشمنی کی بنیادپرفائرنگ سےایک ہی خاندادکے4افرادجاں بحق،5زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق کندھ کوٹ کےگھیلپورتھانےکی حدودمیں2گروپوں میں فائرنگ سے4افرادجاں بحق ہوگئے۔
پولیس کےمطابق 2گروپوں میں فائرنگ پرانی دشمنی کی بنیادپرہوئی جس کےنتیجےمیں4افرادجاں بحق اور5زخمی بھی ہوئے،جاں بحق افرادکاتعلق ایک ہی خاندان سےہے،واقع کی اطلاع ملتےہی پولیس جائے وقوعہ پرپہنچ گئی اورشواہداکٹھےکرکےتحقیقات کاآغازکردیاگیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق واقع کی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےحادثہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں اورزخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔