ایک نیوز نیوز: لاہور کے حلقے پی پی 167 میں لیگی امیدوار کے مرکزی دفتر پر حملے میں نذیر چوہان نے کئی کارکن زخمی ہونے کا دعوی کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کےحلقے پی پی 167 میں لیگی امیدوار کے مرکزی دفتر پر حملہ کیا گیا۔ نذیر چوہان نے الزام لگایا ہے کہ حملہ پی ٹی آئی امیدوار شبیر گجر نے کرایا۔
نذیر چوہان نے یہ دعوی بھی کیا کہ حملے میں مسلم لیگ ن کے کئی کارکن زخمی ہوئے۔