حنا پرویز بٹ نے عمران خان کیلئے کیاتحفہ لیا؟ویڈیو وائرل

حنا پرویز بٹ نے عمران خان کیلئے کیاتحفہ لیا؟ویڈیو وائرل

ایک نیوز نیوز:پاکستان مسلم لیگ (ن ) کی رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ عمران خان کیلئے تحفہ لینے گفٹ شاپ پر پہنچ گئیں ۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر حنا پرویز بٹ نے پیغام جاری کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین سے تحفے سے متعلق رائے طلب کی اور کہا ” میری رہنمائی کریں ، چھوٹے روندو بچے عمران خان کیلئے کیا گفٹ لوں ؟ ،چھوٹی بچی فرح گوگی کیلئے تو “باربی ڈول”لے لی ہے۔
ویڈیو میں مسلم لیگ ن کے رہنما نے یہ بھی کہا کہ انہوں نے فرح خان کے لیے باربی ڈول خریدی ہے، جو سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست ہیں، یہ کہتے ہوئے کہ “وہ ایک چھوٹا بچہ ہے”۔
عمران خان کو “کرائے بیبی” قرار دیتے ہوئےحنا پرویز بٹ نے سوشل میڈیا صارفین سے کہا کہ وہ اپنی تجاویز پیش کریں۔

مجھے Suggest کریں، چھوٹے روندو بچے عمران خان کے لیے کیا گفٹ لوں؟

چھوٹی بچی فرح گوگی کے لئے تو میں نے Barbie Doll لے لی ہے۔ pic.twitter.com/zZ1SAobH6G
— Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) July 14, 2022