ایک نیوز: مری کے جنگل میں لگی آگ پرسات گھنٹوں بعدقابو پالیا گیا۔
لاکھوں روپے مالیت کی قیمتی لکڑی جل کرخاکستر ہوگئی، آگ کےشعلےمیلوں دور سےدکھائی دیتے رہے،لاکھوں روپے مالیت کی قیمتی لکڑی جل کرخاکستر ہوگئی، آگ بجھانے کیلئےمحکمہ جنگلات،ریسکیو کی جانب سےکارروائی کی گئی۔
فارسٹ رینج گھوڑا گلی پی پی ون،فارسٹ رینج کمیٹی اور فارسٹ رینج ساملی جنگل میں آتشزدگی ہوئی۔
آتشزدگی کے مقام تک سڑک کی رسائی نہ ہونےکےباعث ریسکیوکی گاڑیوں کومشکلات کا سامنا رہا ، مری کے جنگل میں مختلف مقامات پرگزشتہ روزآگ لگ گئی تھی۔

کیپشن: The fire in Murree forest was brought under control after 7 hours