نوازشریف سے ٹکٹ ہولڈرشہزاد سندھو کی ملاقات،انتخابی مہم پرتبادلہ خیال 

Jan 15, 2024 | 20:01 PM

ویب ڈیسک:مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف سے ٹکٹ ہولڈر شہزاد نذیرسندھو کی ملاقات،انتخابی مہم پرتبادلہ خیال کیا۔

ٹکٹ ہولڈر شہزاد نذیرسندھو نے مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کو  پی پی 165کی سیٹ جیتنے کی یقین دہانی کرائی۔

مزیدخبریں