ویب ڈیسک:مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف سے ٹکٹ ہولڈر شہزاد نذیرسندھو کی ملاقات،انتخابی مہم پرتبادلہ خیال کیا۔
ٹکٹ ہولڈر شہزاد نذیرسندھو نے مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کو پی پی 165کی سیٹ جیتنے کی یقین دہانی کرائی۔