وفاقی ملازمین کونکالنا اخراجات کم کرنے کیلئے ضروری :امریکی صدر ٹرمپ

وفاقی ملازمین کونکالنا اخراجات کم کرنے کیلئے ضروری :امریکی صدر ٹرمپ
کیپشن: Calling federal employees necessary to reduce costs: US President Trump

ایک نیوز: امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ حماس نے2دن قبل کہا کہ اسرائیلی قیدیوں کورہا نہیں کریں گے،آج حماس نے اچانک کہا کہ وہ اسرائیلی قیدیوں کورہا کریں گے۔
  امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ وفاقی ملازمین کونکالنا اخراجات کم کرنے کیلئے ضروری ہے۔
دوسری جانب امریکی نائب صدرکی یوکرینی صدر سے ملقات ہوئی ہے،امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا تھا کہ ولادی یمیر زیلنسکی کے ساتھ موثر بات چیت ہوئی، امریکا روس اوریوکرین کے درمیان پائیدار امن چاہتا ہے۔
 جے ڈی وینس نے کہا کہ بات چیت جاری رہے گی اوراسے آگے بڑھایا جائے گا، یوکرینی صدر نے کہا کہ امریکا اوریوکرین کوروسی صدر کوروکنے کیلئے منصوبہ تیار کرنا ہوگا،امریکا اوریورپی رہنماؤں کے ساتھ امن منصوے پر اتفاق کے بعد مذاکرات ممکن ہیں۔