ایک نیوز:ملک بھرمیں توانائی کےمحکمےمیں پوسٹنگ ٹرانسفرپرپابندی عائدکردی گئی۔
ذرائع کےمطابق وزارت توانائی(پاور ڈویژن) نے ملک بھر کی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے افسران کے ٹرانسفرپوسٹنگ پر پابندی عائد کر دی۔
ذرائع کےمطابق ملک بھر میں بجلی چوری کی روک تھام اور نادہندگان سے وصولی کی مہم میں افسران کے تبادلے کئے گئے تھے ،حکومتی مہم بھرپور انداز میں جاری ہے جس کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں ۔
ذرائع کےمطابق اس دوران افسران کی پوسٹنگ اور ٹرانسفر مہم پر اثر انداز ہوگی ،ملک بھر کی بجلی کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کو افسران کے تبادلے نہ کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔
توانائی کےمحکمےمیں پوسٹنگ ٹرانسفرپرپابندی عائد
Feb 15, 2024 | 23:11 PM