حکومت سازی کامعاملہ،ن لیگ اورپیپلزپارٹی میں مذاکرات کادوسرادور

حکومت سازی کامعاملہ،ن لیگ اورپیپلزپارٹی میں مذاکرات کادوسرادور
کیپشن: Government-making work, negotiations between PML-N and People's Party

ایک نیوز:حکومت سازی کامعاملہ،ن لیگ اورپیپلزپارٹی میں مذاکرات کادوسرادورجاری ہے۔
ذرائع کےمطابق مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی رابط کمیٹی میں پاورشیئرنگ فارمولے پر عملدرآمد کےلیے تحریری ضمانتوں پر تبادلہ خیال کیاجائےگا۔
ذرائع کےمطابق وزارتوں کے حوالے سے مسلم لیگ ن کی پیپلزپارٹی کوپیش کش،ن لیگ کا پیپلز پارٹی پر کابینہ میں شمولیت پر مسلسل اصرارجاری ہے۔
ذرائع کےمطابق مذاکرات کااعلامیہ آج ہی جاری ہوگا۔